سوالصرف1 جواب

لفظ أداء كى صرفى تحقیق فرمائیں۔۔؟

Shayan SahiLShayan SahiL28 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اداء اسم مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعیل اصل میں ادای تھا یاء الف زائدہ کے بعد واقع ہوئی تو اسے ہمزہ سے بدل دیا تو اداء ہوگیا
لفظ أداء كى صرفى تحقیق فرمائیں۔۔؟ | صرف و نحو سوال جواب