سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
مختار میں دو احتمال ہیں
ایک اسم مفعول
دوسرا اسم فاعل
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل/یا مفعول ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افتعال
اصل میں مختَیَر یا مختَیِر تھا
دونوں میں ایک ہی قاعدہ جاری ہوا ہے
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تو مختار ہو گیا