سوالصرف1 جواب

لفظ محال کی م پر کیا پڑھیں گے؟؟نیز یہ مشتق ہے یا جامد؟؟

Abdul RahmanAbdul Rahman21 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مَحال میم پر فتحہ پڑھیں گے اور یہ جامد ہے