سوالصرف1 جواب

لفظ سجدۃ کی صرفی تحقیق کیجئے گا

Binty Ashfaq14 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

سجدۃ صیغہ مصدر مرہ ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر