سوالصرف1 جواب

لائےنفی اور نھی میں فرق بیان کردیجی

Adnan Manzoor AdnanAdnan Manzoor Adnan20 فروری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

لائی نفی کسی چیز کے ہونے کی نفی کرتی ہے۔ نہی کسی کو کسی کام سے منع کرنے کے لیے آتی ہے۔