متعلقہ سوالات
صرف
1
لَمْ اَکُ کی تعلیل
30 ستمبر، 2025Luqman Khan
جواب دہندہ
Q
اَکُ اصل میں اَکُوْنُ تھا، صیغہ واحد متکلم فعل مضارع ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر (کَانَ یَکُوْنُ)
لَمْ جازمہ داخل ہوا تو نون ساکن ہوا، واو اور نون دو ساکن جمع ہوئے تو واو گر گئی: لَمْ اَکُنْ
پھر کثرت استعمال کی وجہ سے نون کو تخفیفاً حذف کرنا جائز ہے: لَمْ اَکُ، جیسے وَلَمْ اَکُ بَغِیًّا
یہ حذف اس وقت جائز ہے جب کان کا مضارع مجزوم بالسکون ہو اور اس کے بعد ساکن یا ضمیر متصل نہ ہو