سوالصرف1 جواب

لم یلد کونسا صیغہ ہےلازم یا متعدی؟

Google AccountGoogle Account24 اگست، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

لَمْ یَلِدْ صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مجزوم بلم معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب مادہ: و ل د؛ اصل یَوْلِدْ، واؤ حذف سے یَلِدْ متعدی ہے (ولد یلد)
لم یلد کونسا صیغہ ہےلازم یا متعدی؟ | صرف و نحو سوال جواب