متعلقہ سوالات
صرف
1
لَمْ یَسْوَدِدْ کی صرفی تحقیق
13 اکتوبر، 2025Taha Ejaz Ansari
جواب دہندہ
Q
لَمْ یَسْوَدِدْ صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع منفی (نفی جحد بلم) معروف ثلاثی مزید فیہ باب افعلال (اِسْوَدَّ یَسْوَدُّ اِسْوِدَادًا)، حروف اصلیہ س و د
اصل میں یَسْوَدُّ تھا، لَمْ جازمہ داخل ہوا تو آخر ساکن ہوا
مضاعف مجزوم میں فک ادغام جائز ہے، اس لیے لَمْ یَسْوَدِدْ بھی درست ہے اور ادغام کے ساتھ لَمْ یَسْوَدَّ یا لَمْ یَسْوَدِّ بھی
معنی: وہ سیاہ نہیں ہوا