سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
ل جار من استفہامیہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
ھذا مبدل منہ القلم بدل مبدل منہ بدل ملکر مبتدا مؤخر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ