سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ

لقیو میں قاعدہ لگا کہ لام کلمے میں یاء مضموم ہو ماقبل مکسور ہو اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے
جبکہ خلیو میں قاعدہ لگا واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے یا گرگئی ۔۔