سوالصرف1 جواب

لاریب کی صرفی تحقیق کس طرح ہوگی

بنت افسر عطاریہ 18 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

لا حرف ہے اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی ریب مصدر مصدر ثلاثی مجرد اجوف یائی ثلاثی مجرد از باب ضرب