سوالصرف1 جواب

لاشربن للبن کا صیغه بتاؤ

Asghar Soho27 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لأشربن صیغہ واحد متکلم فعل مضارع بلام توکید و نون تاکید ثقیلہ معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع