سوالصرف1 جواب

لطاغين کونسا صیغہ ہے

Rana UsamaRana Usama18 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

طاغین صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں طاغِیِین تھا یاء مکسور ما مکسور کو ساکن کیا پھر اجتماع ساکنین سے ایک یاء کو حذف کر دیا تو طاغین ہو گیا