سوالصرف1 جواب

لاُمنع کی اصل اور یہ کونسا صیغہ ہے بتاۓ؟

Sazu AnsariSazu Ansari20 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لِأُمْنَعْ صیغہ واحد متکلم فعل امر غائب و متکلم مجہول ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح اعراب اور ہیں تو دوبارہ حرکات لگا کر بھیجیں