سوالصرف1 جواب

لیضربنہ یہ کون سا صیغہ ہے

Fawad Khan11 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لیضربَن صیغہ ہے صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت بلام توکید و نون تاکید ثقیلہ معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب