سوالصرف1 جواب

لت لت کونسا صیغہ ہے اور اصل کیاہے

Muhammad Anwar zebMuhammad Anwar zeb18 اپریل، 2024

جواب دہندہ

ا
اسلامک ڈیسک (ایڈمن)

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

لُتْ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف از باب نصر ینصر اسکی اصل لُوْتْ تھا اجتماع ساکنین کی وجہ سے و کو گرا دیا تو لُتْ ہوگیا۔ امر کی تکرار اغراء و تحذیر کے لیے ہوتی ہے۔
لت لت کونسا صیغہ ہے اور اصل کیاہے | صرف و نحو سوال جواب