متعلقہ سوالات
صرف
1
لُمْتُنَّنِیْ کونسا صیغہ ہے
22 ستمبر، 2026Atta Ullah
جواب دہندہ
Q
صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مثبت معروف
ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نَصَرَ (لَامَ یَلُوْمُ، ملامت کرنا)، اصلی حروف ل و م
اصل میں لَوَمْتُنَّ تھا، واؤ الف ہوا، التقاءِ ساکنین سے گرا، واوی ہونے کی وجہ سے لام کو ضمہ: لُمْتُنَّ
نِیْ میں نونِ وقایہ اور یاءِ متکلم مفعول ہے (فَذٰلِکُنَّ الَّذِیْ لُمْتُنَّنِیْ فِیْهِ)