سوالصرف1 جواب

مبنی آں باشد کے ماند برقرار معرب آں باشد کے گردد باربار اسکی اردو معنی بتاٶ

Ab samad ChandioAb samad Chandio13 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

یہ اشعار فارسی میں ہیں، ان کا اردو مفہوم یہ ہے: جس لفظ کی حالت (آخر) ہمیشہ ایک ہی رہے اور نہ بدلے، وہ مبنی ہوتا ہے۔ اور جس لفظ کی حالت بار بار بدلتی رہے، وہ معرب ہوتا ہے۔