متعلقہ سوالات
صرف
1
مَدْعًی کی اصل اور تعلیل
28 ستمبر، 2026abdul kyum
جواب دہندہ
Q
مَدْعًی اسم ظرف ہے، ناقص واوی باب نَصَرَ (دَعَا یَدْعُوْ)، اصلی حروف د ع و
اصل میں مَدْعَوٌ تھا
قاعدہ: واؤ متحرک ماقبل مفتوح ہو تو الف سے بدل دیتے ہیں: مَدْعَاٌ
الف اور تنوین دو ساکن جمع ہوئے، الف گر گیا: مَدْعًی (الف یاء کی شکل میں لکھا جاتا ہے)