سوالصرف1 جواب

مدبر کی صرفی تحقیق اور تعلیل؟

Sidra17 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی