سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
مَفَرٌّ
اصل میں مَفْرَرٌ تھا
قاعدہ
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت پہلے راء کی حرکت فاء کو دیکر دونوں کا ادغام کیا ہے