سوالصرف1 جواب

مفعول لہ کی تعریف مع امثلہ تحریر فرماے

Arbaz JamadarArbaz Jamadar14 مارچ، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

جس مفعول کے سبب فعل واقع ہو اسے مفعول لہ کہتے ہیں مثال قُمْتُ أِکْرَامًا (میں ادب کی وجہ سے کھڑا ہوا )