متعلقہ سوالات
صرف
1
مہموز الفاء کے ابواب
22 نومبر، 2025All Uan
جواب دہندہ
Q
مہموز الفاء ثلاثی مجرد کے وہی ابواب ہیں جو صحیح کے: نصر، ضرب، فتح، سمع، کرم وغیرہ
مثالیں: اَخَذَ یَاْخُذُ، اَکَلَ یَاْکُلُ، اَتَی یَاْتِیْ، اَذِنَ یَاْذَنُ
مزید فیہ: اٰمَنَ (افعال)، اَثَّرَ (تفعیل)، اِئْتَمَنَ (افتعال)