سوالصرف1 جواب

مھموز کا جو پہلا قانون ہمزہ ساکن والا ہے مثالوں ثمیت سمجہھاءیے

Najeeb ullah AradinNajeeb ullah Aradin15 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مہموز کا پہلا قاعدہ ہے جب ہمزہ ساکن ہو تو اسے ما قبل حرف کی حرکت کے مطابق بدل دینا جائز ہے جیسے رَأْس یہاں ھمزہ سے پہلے را پر فتحہ یعنی زبر ہے اس ہمزہ کو فتحہ کے موافق حرکت الف سے بدلنا جائز ہے