سوالصرف1 جواب

مہموز کسے کہتے ہیں اور مضاعف کسے کہتے ہیں

Md. Zaheer Kamran 17 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

مہموز وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں سے کوئی حرف ہمزہ ہو اس کی تین قسمیں ہیں مہموز الفاء جیسے اخذ مہموز العین جیسے سأل مہموز اللام جیسے قرأ