سوالصرف1 جواب

مجازات کلم کو تفصیل سے بیان کرے

Afzal patel Afzal patel 21 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

مجازات کلم سے مراد اسماء شرط ہیں جو دو جملوں پر داخل ہوکر یہ ظاہر کرتے ہیں کہ پہلا دوسرے کا سبب ہے اس طرح اس میں لم ۔ لما۔ لام امر ۔ لائے نہی ۔ ان شرطیہ بھی شامل ہوگا