سوالصرف1 جواب

مکان کی صرفی تحقیق

Hassan AligHassan Alig25 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

صیغہ واحد، اسم ظرف، ثلاثی مجرد، اجوف واوی از باب نصر ینصر۔۔ فعل کان سے اسم ظرف۔۔۔ اصل میں مکون واو کی زبر سے تھا۔۔۔ ماقبل ساکن کی وجہ سے واؤ کی حرکت ما قبل کو دی اور حرکت کے فتحہ ہونے کی وجہ سے واؤ کو الف سے بدل دیا۔ لہذا یہ مکون سے مکان ہو گیا۔