سوالصرف1 جواب

مخلوط۔اسماءوافعال۔جوبیک۔وقت۔دومختلف۔اقسام۔میں۔سےتعلق۔رکھنے۔کی۔مثال

شہمیر احمد3 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لفظ علی بعض اوقات بطور اسم استعمال ہوتا جب اس سے پہلے من ہو تو اس صورت میں یہ بمعنی فوق ہوتا ہے اور حرف جر بھی خلا عدا حاشا یہ حروف جر بھی ہیں اور فعل بھی ہیں