سوالصرف1 جواب

مکمل اسمیے ظروف کتنے ہیں اور کون کون سے ہیں

Hammad RazaHammad Raza10 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اگر مشتق پوچھے ہیں تو وہ دو طرح کے وزن پر ہر فعل سے آ سکتے ہیں مَفعِل مَفْعَل بقیہ اس کے علاوہ اسم ظرف بہت ہیں مبنی بھی بیس تیس ہوں گے