سوالصرف1 جواب

ملحق بہ رباعی سمجھ نہیں آرہا کوئ آسان تعبیر میں سمجھا دیجئے جزاکم اللہ خیرا کثیرا

MuslimMuslim24 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ملحق برباعی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ثلاثی کلمے میں کسی حرف کا اضافہ کر کے اسے رباعی کے ہم وزن کیا جائے جیسے ضرب سے ضربب بنانا جو دحرج کے وزں پر ہے