سوالصرف1 جواب

ملحق کی پہچان کا طریقہ

BINT_E_MASSAMBINT_E_MASSAM14 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ملحق کی پہچان سماع پر موقوف ہوتی ہے یعنی جس کے بارے میں علماء لغت کہہ دیں کہ یہ ملحق کلمہ ہے تو اسے ملحق کہیں گے