سوالصرف1 جواب

ملحق کسے کہتے ہیں

Mubark khan shahid GorakhpurMubark khan shahid Gorakhpur22 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

الحاق کی تعریف ثلاثی یا رباعی مجرد میں کسی حرف کی زیادتی کر کے اس کو رباعی یا خماسی کے ہم وزن کرنا الحاق کہلاتا ہے فائدہ نمبر 1 جسے ہم وزن کیا جائے اسے مُلْحَق اور جس کے ہم وزن کیا جاۓ اسے مُلْحَق بِهٖ کہتے ہیں
ملحق کسے کہتے ہیں | صرف و نحو سوال جواب