سوالصرف1 جواب

مالک یوم الدین کی ترکیب کیجیے گا

Zaigam FurqanZaigam Furqan24 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مالک مضاف یوم مضاف مضاف الیہ الدین مضاف الیہ یوم مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مالک کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر صفت ہوں گے پیچھے لفظ جلالت اللہ کی ۔۔