سوالصرف1 جواب

معلل اور غیر معلل کس کو کہتے ہیں اور اس میں کیا فرق ہے ؟

اسلم خان 5 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

معلل سے مراد وہ الفاظ جن میں کسی طرح کی تعلیل ہوئی ہو اور غیر معلل سے مراد وہ الفاظ جن میں تعلیل نا ہوئی ہو