سوالصرف1 جواب

معلل اور غیر معلل کسے کہتے ہیں

Athar faizy Athar faizy 8 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

معلل وہ لفظ جس میں کوئی حرف علت ہو اور غیر معلل وہ لفظ جس میں کوئی حرف علت نا ہو