سوالصرف1 جواب

معلل اور غیر معلل کسے کہتے ہیں

Awais attari29 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

معلل سے مراد وہ صیغے ہیں جن میں کوئی تعلیل ہوئی ہو غیر معلل سے مراد وہ صیغے ہیں جن میں کوئی تعلیل نہ ہوئی ہو