سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
معنی میں تین احتمال ہیں
اسم مفعول یہ احتمال بعید ہے
مصدر میمی اور اسم ظرف یہ دو احتمال درست ہیں
ان دونوں احتمال میں تعلیل ایک جیسی ہوگی
اصل میں معنَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو معنی ہوگیا
اگر اس پر الف لام ہوگا تو معنٰی پڑھیں گے
اور اگر الف لام نا ہو تو معنًن پڑھتے ہیں اس صورت میں اور صرفی تحقیق یوں ہوگی
اصل میں معنَیٌ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو معنَان ہوگیا نون ساکن (تنوین والی) اور الف میں اجتماع ساکنین ہوا تو نون کو گرا دیا تو معنی ہوگیا