سوالصرف1 جواب

مقام کیا اسم ظرف ھے

ام نصر ام نصر3 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

جی ہاں یہ اسم ظرف ہے اصل مَقْوَمٗ ہے قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے الف سے بدلنا واجب ہے پھر مَقَامٗ ہوا