سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ

مصدر کی شش اقسام میں حروف اصلیہ کو دیکھتے ہیں اور ثلاثی مجرد کا ہو تو ثلاثی مجرد کہتے ہیں اگر مزید کا مصدر ہو تو مزید فیہ کہتے ہیں
جبکہ اسم جامد میں اگر تین حرف ہوں تو مجرد اور اگر کوئی حرف زائد ہو تو مزید فیہ کہیں گے
جواب دہندہ
