سوالصرف1 جواب

مصدر کی پہچان کس طرح ہوگی؟؟

Iffat zehra 🎀🌷22 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جس لفظ کے ترجمے میں کرنا یا ہونا کے معنی ہوں وہ مصدر ہوتا ہے یعنی آپ نے لفظ کا ترجمہ کرنا ہے اگر وہ لفظ کوئی فعل یا کام کرنے کے معنی پر مشتمل ہو اور اس میں زمانہ بھی نا ہو تو مصدر ہوگا