سوالصرف1 جواب

مشکوک کی صرفی تحقیق بتائیں صرفی اعتبار سے

HammadHammad24 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

مشکوک اسم مفعول کا صیغہ ہے واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد مضاعف نصر ینصر حروف اصلیہ (ش۔ک۔ک۔)