سوالصرف1 جواب

مشتاق کون سا اسم ہے اور کس باب سے آتا ہے

Zaigam FurqanZaigam Furqan24 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مشتاق اسم فاعل و مفعول دونوں کا احتمال رکھتا ہے لیکن اکثر اسم فاعل استعمال ہوتا ہے باب افتعال سے ہے