سوالصرف1 جواب

مشتاق کونسا صیغہ ہیں .

Mushtaq Ali AliMushtaq Ali Ali26 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب افتعال اصل میں مشتَوِق تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو مشتاق ہوگیا