سوالصرف1 جواب

مثل کے اعراب بتائیے اور نحوہ اعتبار سے یہ کیا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں

Muhammad AshfaqMuhammad Ashfaq24 نومبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

مثل مضاف ہوتا ہے اور اپنے مابعد مضاف الیہ ملکر خبر بنتا ہے مبتداء محذوف کی
مثل کے اعراب بتائیے اور نحوہ اعتبار… | صرف و نحو سوال جواب