سوالصرف1 جواب

مصل میں کیا تعلیل ہوئی ہے

Ladli ArainLadli Arain5 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مصل اصل میں مُصَلِّیُنْ تھا یاء مضموم ما قبل کو مکسور کو ساکن کرنا واجب ہوتا ہے یاء کو ساکن کیا تو یاء اور نون دونوں ساکن جمع ہوئے اب یاء کو حذف کیا تو مُصلِنْ ہوگیا اب اسی نون کو تنوین کی صورت میں لکھیں گے تو مُصَلٍ ہوگا