سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب استفعال
مصدر استحباب
حروف اصلیہ ح ب ب
اصل میں مستحببۃ تھا
دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے اور ان کا ما قبل ساکن تھا تو پہلے حرف کی حرکت حاء کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو مستحبۃ ہوگیا