سوالصرف1 جواب

مات کی تعلیل

Muhammad IjazMuhammad Ijaz6 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

مَاتَ اصل میں مَوَتَ تھا۔ اس میں اجوف کا پہلا قانون جاری ہوا یعنی واؤ متحرک ماقبل مفتوح ہونے کی وجہ سے واؤ کو الف سے بدلہ تو مَاتَ ہوگیا۔