سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
مات صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں مَوَتَ تھا واو متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو مات ہو گیا
یموت صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں یَمْوُت تھا واؤ متحرک ما قبل حرف ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی تو یَمُوت ہو گیا