سوالصرف1 جواب

متَّقین بروزن کیاہوگا

بلال شاہ24 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

متقین بر وزن مُفْتَعِیْن ہوگا متقین میں لام کلمہ جو کہ یاء تھا وہ محذوف ہے اور موجودہ یاء یہ جمع کی کے تو میزان سے بھی یاء کے مقابل لام کلمہ محذوف ہوگا