Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
مطرد کس باب سے ہے۔ اصلی بتایں
سوال
صرف
1 جواب
مطرد کس باب سے ہے۔ اصلی بتایں
Abdullah Bhai
6 نومبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 6 نومبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
مطرد باب افتعال سے ہے اصل میں متطرد تھا قاعدہ اگر باب اِفْتِعَالٌ کافاءکلمہ صاد، ضاد، طاء یا ظا ء ہو تو تائے اِفْتِعَالٌ کوطاءسے بدلنا واجب ہے، پھراگرفاء کلمہ طاء ہو تو ادغام واجب ہے، یہ والا قاعدہ جاری ہوا ہے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز